بے گناہ سید اظہار اللہ کو رہا نہ کیا گیا تو اس اقدام کی بھر پور مزاحمت کریں گے،سینیٹر مشتاق احمد خان

سوات (صباح نیوز)جماعت اسلامی کے مرکزی رہنما سینیٹر مشتاق احمد خان نے کہا ہے کہ بے گناہ سید اظہار اللہ کو رہا نہ کیا گیا تو اس اقدام کی بھر پور مزاحمت کریں گے، پاکستان ایک آئینی وجمہوری ملک ہے مزید پڑھیں