بی جے پی جموں وکشمیر کی ڈیموگرافی تبدیل کر رہی ہے عمر عبداللہ

 سری نگر۔۔۔مقبوضہ جموں وکشمیر کے سابق وزیر اعلی اور نیشنل کانفرنس کے نائب صدرعمرعبداللہ نے کہا ہے کہ  5اگست 2019 کے بعد آنے والا بدلاو جموں وکشمیر میں تباہی، بربادی، بے چینی، غیر یقینی کیفیت اور بدامنی کا سبب بنا۔ مزید پڑھیں