بھارتی حکومت کے5 اگست 2019 کے فیصلوں سے سخت ناراض ہیں. محبوبہ مفتی

 سری نگر: پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی (پی ڈی پی) کی صدر محبوبہ مفتی نے کہا ہے کہ کشمیری بھارتی حکومت کے5 اگست 2019 کے فیصلوں سے سخت ناراض ہیں اور انہوں نے ان فیصلوں کو قبول نہیں کیا ہے۔ محبوبہ مفتی مزید پڑھیں