بھارتی حکومت جموں و کشمیر میں اختلاف رائے کو دبانے کا سلسلہ فوری طور پر بند کرے،ایمنسٹی انٹرنیشنل

نئی دہلی(صباح نیوز) انسانی حقوق کیلئے سرگرم عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے  بھارتی حکومت کو مشورہ دیا ہے کہ وہ جموں و کشمیر میں اختلاف رائے کو دبانے کا سلسلہ فوری طور پر بند کرے۔انٹرنیشنل نے مقبوضہ کشمیر کے  ایک مزید پڑھیں