بھارت کے خلاف نعرے لگانے پر سری نگر میں 13 افراد کو گرفتار کر لیا گیا

سری نگر (صباح نیوز) مقبوضہ کشمیر کے دارلحکومت سری نگر میں بھارتی فورسز نے 13 افراد کو گرفتار کر لیا ہے ۔ ان افراد پر الزام  ہے کہ انہوں نے  تاریخی جامع مسجد سرینگر میں گذشتہ روز نماز جمعہ کی مزید پڑھیں