بھارت اپنی ہٹ دھرمی ترک کرے۔کل جماعتی حریت کانفرنس

 سری نگر(صباح نیوز)کل جماعتی حریت کانفرنس نے بھارت پر زور دیا ہے کہ وہ اپنی ہٹ دھرمی ترک کرے اور تنازعہ کشمیر کو مذاکرات کے ذریعے حل کرنے کے لیے سنجیدہ اقدامات کرے۔ کل جماعتی حریت کانفرنس کی قیادت نے مزید پڑھیں