بنگلہ دیش نے بھارت کو شکست دیدی، سیریز میں 0-2 کی فیصلہ کن برتری

ڈھاکہ (صباح نیوز)بنگلہ دیش نے بھارت کو دوسرے ون ڈے میں بھی شکست دے دی، تین میچوں کی سیریز میں 0-2 کی فیصلہ کن برتری حاصل کرلی۔ میرپور (بنگلہ دیش) میں کھیلے گئے ون ڈے سیریز کے دوسرے میچ میں مزید پڑھیں