بنگلہ دیش اور بھارت ترقی کی دوڑ میں بہت آگے جبکہ پاکستان خطے کا سب سے مہنگا ترین ملک بن چکا ہے ۔ محمد جاوید قصوری

لاہور (صباح نیوز) امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ملک میں اسمگلنگ کامجموعی حجم 750 ارب روپے ہے جس میں سب سے زیادہ پیٹرولیم مصنوعات کی اسمگلنگ ہے، پیٹرولیم مزید پڑھیں