بلوچستان کے مختلف علاقوں میں لوڈشیڈنگ کیخلاف احتجاج،شاہراہیں بند

کوئٹہ(صباح نیوز) بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کے خلاف کاشت کاروں اور زمینداروں نے احتجاج کرتے ہوئے مختلف قومی شاہراہیں بند کر دیں۔سید حمید کراس پر کوئٹہ چمن بین الاقوامی شاہراہ آمد و رفت کے لئے بند مزید پڑھیں