کوئٹہ(صباح نیوز) امیر جماعت اسلامی بلوچستان مولانا عبدالحق ہاشمی نے کہاکہ بلوچستان میں پے درپے بدامنی کے واقعات سیکورٹی فورسزوحکومت اوراداروں کی ناکامی ہے دکی واقعہ نے جانی نقصان کیساتھ کوئلہ کاروباربند کردیا۔بارڈرٹریڈبند،ساحل کاروبار بند ،زراعت بجلی نہ ہونے کی مزید پڑھیں