بلوچستان کے 32 اضلاع میں بلدیاتی انتخابات 29مئی کو کرانے کی تیاریاں شروع

کوئٹہ(صباح نیوز) بلوچستان کے 32 اضلاع میں بلدیاتی انتخابات 29مئی کو کرانے کی تیاریاں شروع کر دی گئی ہیں جبکہ کوئٹہ اور لسبیلہ میں انتخابات کے شیڈول کا اعلان بعد میں ہو گا۔صوبائی الیکشن کمیشن نے کوئٹہ اور لسبیلہ کے مزید پڑھیں