بلوچستان میں نجی جیلیں ختم کرنے کی ضرورت ہے۔ مولانا عبدالحق ہاشمی

کوئٹہ(صباح نیوز)امیرجماعت اسلامی بلوچستان مولانا عبدالحق ہاشمی نے کہاکہ جماعت اسلامی عوام الناس کو لٹیروں سے نجات دلاکر پاکستان کو اسلامی اور بلوچستان کو خوشحال بنائیگی ۔حکومت وسیاست اورپاکستا ن پر بدعنوان عناصر ملوث ہیں۔ ایک بیان میں انہوں نے مزید پڑھیں