کوئٹہ (صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی بلوچستان مولانا عبدالحق ہاشمی نے کہاکہ بلوچستان میں ایرانی پٹرول ڈیزل کی قلت سمگلرزوحکومتی اداروں سیکورٹی فورسز کا زیادہ حصہ مانگنے کا نتیجہ ہے ۔غربت بیر وزگاری نااہل حکمرانوں ،بااختیار قوتوں کی بدعنوانی کی وجہ مزید پڑھیں