بانی پی ٹی آئی،بشریٰ بی بی کیخلاف 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس،پرویزخٹک کا بیان قلمبند

راولپنڈی (صباح نیوز) راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کی سماعت کے دوران سابق وزیر دفاع پرویز خٹک کا بیان قلمبند کرلیا گیا۔ ریفرنس مزید پڑھیں