این بی پی نے پہلے اسلامی ونڈو” اعتماد” کا افتتاح کردیا

کراچی(صباح نیوز) نیشنل بینک آف پاکستان ( این بی پی ) نے کراچی میں این بی پی کی مرکزی برانچ میں این بی پی اعتماد کے پہلے اسلامی ونڈوآپریشن کا افتتاح کر دیا۔نیشنل بینک آف پاکستان 1500 برانچوں کے ساتھ مزید پڑھیں