اپوزیشن کی سازش کو ناکام بنا کر مضبوط پاکستان کی بنیاد رکھیں گے،شہباز گل

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی روابط شہباز گل نے کہا ہے کہ اپوزیشن کی سازش کو ناکام بنا کر مضبوط پاکستان کی بنیاد رکھیں گے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپربیان میں انہوں نے کہا کہ اللہ مزید پڑھیں