اپوزیشن سے روابط رکھنے والے پی ٹی آئی کے ایم این ایز کی رپورٹ وزیراعظم کو پیش

اسلام آباد(صباح نیوز) اپوزیشن سے روابط رکھنے والے پی ٹی آئی کے مرد اور خواتین ایم این ایز کی رپورٹ وزیراعظم کو پیش کردی گئی۔ ذرائع کے مطابق اپوزیشن کی جانب سے حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے حوالے مزید پڑھیں