اوپیک کاسعودی عرب سے تیل کی پیداوار بڑھانے کا مطالبہ

اسلام آباد(صباح نیوز) تیل برآمدکنندگان کی تنظیم دی آرگنائزیشن آف پیٹرولیم ایکسپورٹنگ کنٹریز(اوپیک)نے رواں سال جولائی اوراگست میں سعودی عرب سمیت دیگر ممالک کو چھ لاکھ اڑتالیس ہزار بیرل یومیہ تیل کی پیدوار بڑھانے کا مطالبہ کردیا ہے۔ اوپیک نے مزید پڑھیں