اوپن یونیورسٹی کے داخلوں میں 31 مئی 2024 تک توسیع

مظفرآباد(صباح نیوز) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی دوسرے مرحلے میں جاری طلباء کے داخلوں میں 31 مئی 2024 تک توسیع جبکہ نئے داخلے 15مئی کو اختتام۔ریجنل ڈائریکٹر  علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی مظفرآباد شاذیہ صدیق کے اعلامیہ کے مطابق  سمسٹر بہار 2024 مزید پڑھیں