انتخابات سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے پر عمل درآمد کیا جائے گا۔غلام علی

پشاور(صباح نیوز)گورنر خیبرپختونخوا غلام علی نے کہا ہے کہ انتخابات سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے پر عمل درآمد کیا جائے گا اور الیکشن کمیشن سے مشورہ کر کے انتخابات کی تاریخ دی جائے گی۔ غیر ملکی نیوز پورٹل سے مزید پڑھیں