امریکی سٹیٹ ڈیپارٹمنٹ کی پاکستان میں مذہبی آزادی کے حوالے سے رپورٹ حقائق کے منافی ہے،ترجمان دفتر خارجہ

 اسلام آباد(صباح نیوز) دفتر خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرابلوچ نے کہا ہے کہ امریکی سٹیٹ ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے پاکستان میں مذہبی آزادی کے حوالے سے رپورٹ حقائق کے منافی ہے، آدھی سے زائد رپورٹ غلط اور بغیر تحقیق ہے، مزید پڑھیں