الیکشن کمیشن نے پھر ای وی ایم کے استعمال پر تحفظات کا اظہار کیا ، شیری رحمن

اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان پیپلز پارٹی کی نائب صدر ،سینیٹر شیری رحمن نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن نے ایک بار پھر الیکٹرانک ووٹنگ مشین (ای وی ایم)کے استعمال پر تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر مزید پڑھیں