‎اللہ کے دین کے کام کی اشاعت کے لیے خواتین کا کردار بہت اہم ہے،گلی محلوں میں قرآن کی تعلیم اور اخلاقی تربیت کے مراکز قائم ہونے چاہیے،حافظ نعیم الرحمن

لاہور/فیصل آباد(صباح نیوز) امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ  ‎اللہ کے دین کے کام کی اشاعت کے لیے خواتین کا کردار بہت اہم ہے، گلی محلوں میں قرآن کی تعلیم اور اخلاقی تربیت کے مراکز مزید پڑھیں