الخدمت فاؤنڈیشن 5ہزار 269طلبا کو43 کروڑ 60 لاکھ کی سکالرشپ دے چکی،وقاص جعفری

اسلام آباد(صباح نیوز)الخدمت  فاؤنڈیشن کے تحت اکیڈمک اسکالر شپ آزاد کشمیر کے زیر اہتمام سالانہ کنونشن کا انعقاد کیا گیا،الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان کے سیکرٹری جنرل سیدوقاص جعفری،یونیورسٹی آف آزاد کشمیر کے ڈین اور ڈائریکٹر پروفیسرڈاکٹرعبدالروف،، الخدمت ایجوکیشن پروگرام کے نیشنل مزید پڑھیں