اسٹیبلشمنٹ کے منہ کو خون لگا ہوا ہے کہ سیاسی فیصلے کرنے ہیں، اب یہ بدلنا ہوگا، فواد چوہدری

لاہور(صباح نیوز) سابق وزیرِ اطلاعات و نشریات اور پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے سپریم کورٹ کی جانب سے ڈپٹی سپیکر قاسم سوری کی رولنگ پر تفصیلی فیصلے پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمارے ہاں اسٹیبلشمنٹ مزید پڑھیں