اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد کے طالب علم کو مقبوضہ کشمیر میں جیل بھیج دیا گیا

سری نگر: بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد کے طالب علم آصف شبیر نائیک کو مقبوضہ کشمیر میں غیر قانونی سرگرمیوں کی روک تھام  کے قانون کے تحت جیل بھیج دیا گیا ہے ۔ آصف شبیر نائیک بین الاقوامی اسلامی مزید پڑھیں