اسلام آباد۔۔وفاقی وزیر داخلہ کا ایف ایٹ ایکسچینج چوک انٹرچینج اور سرینہ چوک انٹرچینج پراجیکٹس کا دورہ ،تعمیراتی کا م کا جائزہ لیا

اسلام آباد (صباح نیوز)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے ایف ایٹ ایکسچینج چوک انٹرچینج اور سرینہ چوک انٹرچینج پراجیکٹس کا دورہ کیا اور تعمیراتی کاموں کا جائزہ لیا۔محسن نقوی نے دونوں میگا پراجیکٹس پر تعمیراتی کاموں پر پیشرفت کا جائزہ مزید پڑھیں