اسلام آباد ہائیکورٹ کے 8 ججوں کو پاؤڈر بھرے، دھمکی والے مشکوک خطوط موصول

اسلام آباد(صباح نیوز)اسلام آباد ہائی کورٹ کے 8 ججوں کو پاؤڈر بھرے مشکوک خطوط موصول ہوئے ہیں جس میں ڈرانے دھمکانے والا نشان موجود ہے۔ منگل کو چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ عامر فاروق نے سائفر کیس کی سماعت مزید پڑھیں