اسلام آباد ہائیکورٹ ،مارگلہ نیشنل پارک پر ساڑھے 8 ہزار ایکڑ زمین کی الاٹمنٹ غیر قانونی قرار

اسلام آباد (صباح نیوز) اسلام آباد ہائی کورٹ نے مارگلہ نیشنل پارک پر ساڑھے 8 ہزار ایکڑ زمین کی الاٹمنٹ غیر قانونی قرار دے دی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے مارگلہ نیشنل پارک کی اراضی پر تجاوزات کے خلاف کیس مزید پڑھیں