اسلام آباد کے 3 حلقوں میں مبینہ دھاندلی کیخلاف کیس،ن لیگ کے کامیاب امیدواروں سے دوبارہ بیانِ حلفی طلب

اسلام آباد(صباح نیوز)اسلام آباد کے 3 حلقوں میں مبینہ دھاندلی کے خلاف کیس میں الیکشن ٹریبونل نے مسلم لیگ ن کے کامیاب امیدواروں سے دوبارہ بیانِ حلفی طلب کر لئے، بروقت جواب جمع نہ کرانے پرٹریبونل نے راجہ خرم نواز مزید پڑھیں