اسرائیلی فوج نے افریقی پناہ گزینوں کو غزہ کی پٹی میں لڑنے کے لیے بھرتی کر لیا

 غزہ (صباح نیوز)  قابض اسرائیلی فوج نے افریقی پناہ گزینوں کو غزہ کی پٹی میں اپنی صفوں میں لڑنے کے لئے بھرتی کیا ہے۔ عبرانی میڈیا  کے مطابق  افریقی پناہ گزینوں کو  اس کے بدلے انہیں رہائش کا حق دیا مزید پڑھیں