اسرائیلی آرمی چیف جنرل ہرزی حلوی بھی مستعفی ہورہے ہیں

تل ابیب (صباح نیوز) اسرائیلی آرمی چیف جنرل ہرزی حلوی بھی مستعفی ہورہے ہیں  اسرائیلی فوج کے7 سینئر عہدیدار اب تک مستعفی ہوچکے ہیں اسرائیلی میڈیا کے مطابق آرمی چیف آف اسٹاف ہرزی حلوی گزشتہ سال اکتوبر میں حماس کے مزید پڑھیں