اربوں روپے کی کرپشن کرنے والے محکمہ خوراک،پاسکو اہلکاروں کو قانون کے کٹہرے میں لایا جائے۔کاشف سعید شیخ

کراچی(صباح نیوز) جماعت اسلامی سندھ نے صوبے میں گندم کے باردانے کی غیرمنصفانہ تقسیم کی مذمت ،عدالتی تحقیقات کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ باردانے کی خریداری میں کرپشن اور حقیقی حقدارکسانوں کو محروم کرنے والوں کیخلاف سخت کاروائی مزید پڑھیں