ادویات مہنگی، بجلی کے بڑے صارفین پر سرچارج عائد 300 یونٹ سے زائد بجلی استعمال کرنے والے گھریلو صارفین سے 76 ارب روپے وصول کیے جائیں گے

اسلام آباد(صباح نیوز)اقتصادی رابطہ کمیٹی(ای سی سی) نے پیراسیٹامول ادویات مہنگی اور بجلی کے بڑی صارفین پر سرچارج عائد کردیا۔اسلام آباد میں وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت ای سی سی کا اجلاس ہوا ، اجلاس میں وزیر مزید پڑھیں