اخبارات جھوٹی معلومات کے پھیلاؤ کو روکنے اور حقائق پر مبنی خبروں کو فروغ دینے میں اہم کردار ادا کریں۔صدر آصف علی زرداری

اسلام آباد(صباح نیوز)صدرمملکت آصف علی زرداری نے نیشنل نیوز پیپر ریڈر شپ ڈے کے موقع پر آل پاکستان نیوز پیپرز سوسائٹی (اے پی این ایس )کو  دلی مبارکباد پیش کر تے ہوئے کہا ہے کہ  اخبارات سیاسی شعور بڑھانے اور مزید پڑھیں