احمد سلیم: کلاسیکی مارکسسٹ اور جبر و اختیار کی جدلیات … تحریر : وجاہت مسعود

احمد سلیم طویل علالت کے بعد 11 دسمبر کو رخصت ہو گئے۔ 26 جنوری 1945کو منڈی بہاوالدین کے قصبے میانہ گوندل میں پیدا ہونے والے محمد سلیم خواجہ کی زندگی تین نکات سے عبارت رہی، علم کی ایسی لگن جس مزید پڑھیں