احساس پروگرام اب ڈیجیٹل سروے کے مطابق عمل میں لایا جائے گا،ثانیہ نشتر

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیر اعظم عمران خان کی معاون خصوصی برائے سماجی تحفظ ثانیہ نشتر کا کہنا ہے کہ 38ملین خاندان اور 32 ملین گھرانوں کے ڈیٹا کو اکٹھا کرنا مکمل ہوا، گھرانوں اور خاندانوں کا جنوبی ایشیا کی تاریخ میں مزید پڑھیں