آئی سی سی نے ابوظہبی ٹی 10 میچ فکسنگ کی تحقیقات میں 8 افراد پر فرد جرم عائد کر دی

ابوظبہی (صباح نیوز)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے  ابوظہبی ٹی 10 ایونٹ میں میچ فکسنگ کی تحقیقات میں آٹھ کرکٹ کھلاڑیوں اور آفیشلز پر اینٹی کرپشن قوانین کی خلاف ورزی کا الزام عائد کیا ہے۔کرکٹ کی گورننگ باڈی نے مزید پڑھیں