آئی ایم ایف کے کہنے پر تمام پیشگی اقدامات کرلیے، معاشی مسائل سے نکلنے کی حکمت عملی موجود ہے، عائشہ غوث پاشا

اسلام آباد(صباح نیوز) وزیر مملکت خزانہ عائشہ غوث پاشا نے کہا ہے کہ پاکستان نے آئی ایم ایف کے کہنے پر تمام پیشگی اقدامات کرلیے ہیں، پاکستان کے پاس معاشی مسائل سے نکلنے کی حکمت عملی ہے۔ عوام دیوالیہ ہونے مزید پڑھیں