آئندہ عام انتخابات میں سونامی سرکار کا دھڑن تختہ ہوجائے گا، کاشف سعید شیخ

کراچی(صباح نیوز) جماعت اسلامی سندھ کے جنرل سیکریٹری کاشف سعید شیخ نے کہا ہے کہ کے پی میں بلدیاتی الیکشن میں پی ٹی آئی کی بدترین شکست حکمران جماعت کیلئے نوشہ دیوار ہے، گذشتہ ساڑھے تین سالوں میں عوام کا مزید پڑھیں