آئرلینڈ ویمن کرکٹ ٹیم لاہور پہنچ گئی

لاہور(صباح نیوز)دورہ پاکستان کیلئے آئرلینڈ ویمن کرکٹ ٹیم لاہور پہنچ گئی، آئر لینڈ ویمن کرکٹ ٹیم تین ون ڈے اور تین ٹی ٹونٹی میچز کی سیریز کھیلے گی۔ دورہ پاکستان پر آئی آئرش ویمن کرکٹ ٹیم اپنے تمام میچز قذافی مزید پڑھیں