80ہزار جانوں کا نقصان،100 ارب ڈالر سے زائد معیشت کو چھونا،40 لاکھ لوگ بے گھر،وزیراعظم کی تقریر نے تہلکہ مچا دیا

اسلام آباد(صباح نیوز) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کہ وہ ملک جس کو افغانستان کی جنگ میں امریکا کا ساتھ دینے کا سب سے زیادہ کولیٹرل ڈیمج پہنچا اسی پر سارا نزلہ گر گیا کہ امریکا پاکستان کی مزید پڑھیں