76واں یوم آزادی :حافظ نعیم الرحمن کی متعدد مقامات پر پرچم کشائی ”آزادی نائٹ ”سے خطاب

کراچی(صباح نیوز)امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے وطن عزیز مملکت خداداد پاکستان کے 76ویں یوم آزادی کے موقع پر اور عوامی رابطہ مہم کے سلسلے میں ہفتہ کو گلبرگ وسطی کا دورہ کیا ،لیاقت آبادڈاکخانہ،غریب آباد،طاہر ولا چورنگی،واٹر پمپ مزید پڑھیں