30اکتوبر کایوتھ لیڈرزکنونشن نوجوانوں کے لیے امید کی کرن ثابت ہو گا۔ جاوید قصوری

لاہور (صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ 30اکتوبر کو مینارپاکستان کے سائے تلے عظیم الشان یوتھ لیڈرز کنونشن ہو گا ۔کنونشن کو کامیاب بنانے کے حوالے سے کمیٹیاں شب روز محنت کررہی ہیں۔ مزید پڑھیں