26 ویں آئینی ترمیم کے تحت یکم جنوری 2028 سے سودی نظام کا خاتمہ ہوجائے گا

اسلام آباد(صباح نیوز)چھبیسویں آئینی ترامیم کا مسودہ سینٹ میں پیش کر دیا گیا۔ چئیرمین یوسف رضا گیلانی کی زیرِ صدارت سینیٹ کا اجلاس شروع ہونے پر اسحاق ڈارنے قواعد وضوابط معطل کرنے کی تحریک پیش کردی۔وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر مزید پڑھیں