2030 تک 53 فیصد توانائی کا حصول ریونیوبل انرجی سے ہوگا، پاور ڈویژن

 اسلام آباد(صباح نیوز)پاور ڈویژن حکام نے کہا ہے کہ 2030 تک ملک میں 53 فیصد توانائی کا حصول ریونیوایبل انرجی پر شفٹ ہوجائے گا جب کہ ریونیوایبل انرجی کے 5 ہزار میگاواٹ کے منصوبے زیر تعمیر ہیں۔قراتہ العین مری کی مزید پڑھیں