20 بھارتی ماہی گیر کراچی جیل سے رہا، کل بھارت کے حوالے کئے جائینگے

کراچی(صباح نیوز)کراچی کی جیل میں قید کی سزا پوری کرنے والے 20 بھارتی ماہی گیروں کو رہا کر دیا گیا جنہیں کل (پیر کو)لاہور کے واہگہ بارڈر پر بھارتی حکام کے حوالے کیا جائے گا۔ محکمہ داخلہ سندھ کے مطابق مزید پڑھیں