190 ملین پاؤنڈ کیس: زلفی بخاری کی جائیدادیں ضبط کرنے کیلئے درخواست دائر

راولپنڈی(صباح نیوز) قومی احتساب بیورو (نیب) نے 190 ملین پاؤنڈ میں اشتہاری ملزم قرار دیے گئے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما زلفی بخاری کی جائیدادیں ضبط کرنے کے لیے احتساب عدالت میں درخواست دائر کر دی۔اسپیشل پراسیکیوٹر مزید پڑھیں