190 ملین پاؤنڈز کیس: عمران خان کی درخواست ضمانت پر سماعت 29 اپریل تک ملتوی

اسلام آباد(صباح نیوز)اسلام آباد ہائی کورٹ نے بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی 190 ملین پاؤنڈز ریفرنس میں ضمانت کی درخواست پر سماعت 29 اپریل تک ملتوی کردی۔ چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس طارق محمود جہانگیری نے مقدمے مزید پڑھیں