یکم نومبر سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں8روپے اضافے کا امکان ،سمری ارسال

اسلام آباد (صباح نیوز)یکم نومبر سے ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت آٹھ روپے اور پیٹرول کی فی لیٹر قیمت ساڑھے چھ روپے اضافہ کا امکان ہے۔ اوگرا کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کی سمری وزارت خزانہ مزید پڑھیں